جموں و کشمیر،28نومبر(ایجنسی) جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں 10 ویں جماعت کی طالبہ سے اس کے اسکول میں 35 سال کے ایک شخص نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کی۔ لڑکی امتحان دینے پہنچی تھی. ایک پولیس افسر نے ہفتہ کو بتایا کہ جمعہ کو ملزم لڑکی کو زبردستی کھینچ کر بیت الخلا میں
لے گیا اور اس نے وہاں اس کے ساتھ عصمت ریزی کی۔ کی۔
لڑکی نے اس واقعہ کے بارے میں اپنے والدین کو بتایا جنہوں نے پولیس اسٹیشن میں ملزم کے خلاف شکایت درج کرائی. ملزم فرار ہے اور اسے پکڑنے کے لئے کئی پولیس ٹیمیں بنائی گئی ہیں.